بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

جامع ترمذی

حدیث نمبر: 162 — باب: نماز عصر دیر سے پڑھنے کا بیان۔
کتب جامع ترمذی کتاب: نماز کے احکام و مسائل باب: نماز عصر دیر سے پڑھنے کا بیان۔ حدیث 162
عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، إِسْمَاعِيل بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، ابْنِ جُرَيْجٍ
قَالَ أَبُو عِيسَى: وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ، عَنْ إِسْمَاعِيل ابْنِ عُلَيَّةَ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ نَحْوَهُ. وَوَجَدْتُ فِي كِتَابِي، أَخْبَرَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، عَنْ إِسْمَاعِيل بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث اسماعیل بن علیہ سے بطریق «ابن جريج عن ابن أبي مليكة عن أم سلمة» اسی طرح روایت کی گئی ہے۔ اور مجھے اپنی کتاب میں اس کی سند یوں ملی کہ مجھے علی بن حجر نے خبر دی انہوں نے اسماعیل بن ابراہیم سے اور اسماعیل نے ابن جریج سے روایت کی ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الصلاة/حدیث: 162]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر ما قبلہ (صحیح)»
← پچھلی حدیث (161) باب پر واپس اگلی حدیث (163) →