بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

جامع ترمذی

حدیث نمبر: 1466 — باب: مجوسی کے کتے کے شکار کا بیان۔
کتب جامع ترمذی کتاب: شکار کے احکام و مسائل باب: مجوسی کے کتے کے شکار کا بیان۔ حدیث 1466
حدیث نمبر: 1466 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يُوسُفُ بْنُ عِيسَى ، وَكِيعٌ ، شَرِيكٌ ، الْحَجَّاجِ ، الْقَاسِمِ بْنِ أَبِي بَزَّةَ ، سُلَيْمَانَ الْيَشْكُرِيِّ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى , حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , حَدَّثَنَا شَرِيكٌ , عَنْ الْحَجَّاجِ , عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ أَبِي بَزَّةَ , عَنْ سُلَيْمَانَ الْيَشْكُرِيِّ , عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ , قَالَ: " نُهِينَا عَنْ صَيْدِ كَلْبِ الْمَجُوسِ " , قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ , لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ , وَالْعَمَلُ عَلَى هَذَا عِنْدَ أَكْثَرِ أَهْلِ الْعِلْمِ , لَا يُرَخِّصُونَ فِي صَيْدِ كَلْبِ الْمَجُوسِ , وَالْقَاسِمُ بْنُ أَبِي بَزَّةَ هُوَ: الْقَاسِمُ بْنُ نَافِعٍ الْمَكِّيُّ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
جابر بن عبداللہ رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ ہمیں مجوسیوں کے کتے کے شکار سے منع کیا گیا ہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث غریب ہے، ہم اسے صرف اسی سند سے جانتے ہیں،
۲- اکثر اہل علم کا اسی پر عمل ہے، یہ لوگ مجوسی کے کتے کے شکار کی اجازت نہیں دیتے۔ [سنن ترمذي/كتاب الصيد والذبائح عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم/حدیث: 1466]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«سنن ابن ماجہ/الصید 4 (3209)، (تحفة الأشراف: 2271) (ضعیف) (سند میں دو راوی ”شریک القاضی“ اور ”حجاج بن ارطاة“ ضعیف ہیں)»
قال الشيخ الألباني
ضعيف، ابن ماجة (3209)
قال الشيخ زبير على زئي
(1466) إسناده ضعيف /جه 3209
ضعفه البوصيري لتدليس حجاج بن أرطاة (تقدم: 527)
الحكم: ضعيف، ابن ماجة (3209)
← پچھلی حدیث (1465) باب پر واپس اگلی حدیث (1467) →