بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

جامع ترمذی

حدیث نمبر: 1238 — باب: جانور کو جانور سے ادھار بیچنے کی کراہت کا بیان۔
کتب جامع ترمذی کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل باب: جانور کو جانور سے ادھار بیچنے کی کراہت کا بیان۔ حدیث 1238
حدیث نمبر: 1238 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو عَمَّارٍ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، الْحَجَّاجِ وَهُوَ ابْنُ أَرْطَاةَ ، أَبِي الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو عَمَّارٍ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ الْحَجَّاجِ وَهُوَ ابْنُ أَرْطَاةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْحَيَوَانُ اثْنَانِ بِوَاحِدٍ لَا يَصْلُحُ نَسِيئًا، وَلَا بَأْسَ بِهِ يَدًا بِيَدٍ ". قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
جابر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: دو جانور کو ایک جانوروں سے ادھار بیچنا درست نہیں ہے، ہاتھوں ہاتھ (نقد) بیچنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب البيوع عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم/حدیث: 1238]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«سنن ابن ماجہ/التجارات 56 (2271)، (تحفة الأشراف: 2676) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح، ابن ماجة (2271)
قال الشيخ زبير على زئي
(1238) إسناده ضعيف / جه 2271
حجاج ضعيف مدلس (تقدم:527) وأبو الزبير مدلس(تقدم:10) وعنعنا والحديث السابق (الأصل: 1237) يعني عنه
الحكم: صحيح، ابن ماجة (2271)
← پچھلی حدیث (1237) باب پر واپس اگلی حدیث (1239) →