حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عَبْدِ الْمُؤْمِنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ قَالَ: رَأَيْتُ رَسَائِلَ مِنْ رَسَائِلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كُلَّمَا انْقَضَتْ قِصَّةٌ قَالَ: ”أَمَّا بَعْدُ.“
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
ہشام بن عروہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے خطوط میں سے کئی خط دیکھے کہ جب کوئی بات ختم ہوتی، وہاں اما بعد لکھا ہوتا۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الرَّسَائِلِ/حدیث: 1121]
تخریج الحدیث
«صحيح: أخرجه ابن أبى شيبة: 25848، 25852 - الإرواء: 38/1»
الحكم: صحيح