بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
اپنے بھائی سے کوئی وعدہ کر کے اس کی خلاف ورزی نہ کریں
Al-Adab al-Mufrad
کتب الادب المفرد كتاب اپنے بھائی سے کوئی وعدہ کر کے اس کی خلاف ورزی نہ کریں
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 394 الادب المفرد
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ‏:‏ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏ ”لَا تُمَارِ أَخَاكَ، وَلَا تُمَازِحْهُ، وَلَا تَعِدْهُ مَوْعِدًا فَتُخْلِفَهُ‏.‏“
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اپنے بھائی سے جھگڑا نہ کرو، اور نہ اس سے مذاق کرو (جس سے اس کو تکلیف ہو)، اور نہ اس سے کوئی ایسا وعدہ کرو جس کی تم خلاف ورزی کرو۔ [الادب المفرد/كِتَابُ/حدیث: 394]
تخریج الحدیث
«ضعيف: أخرجه الترمذي، كتاب البر و الصلة، باب ماجاء فى المراء: 1995 - انظر المشكاة: 4892»
قال الشيخ الألباني
ضعيف
الحكم: ضعيف