بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 994 — چلنے والا بیٹھے ہوئے کو سلام کہے
کتب الادب المفرد كتاب السلام چلنے والا بیٹھے ہوئے کو سلام کہے حدیث 994
قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ‏:‏ فَأَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا يَقُولُ‏:‏ الْمَاشِيَانِ إِذَا اجْتَمَعَا فَأَيُّهُمَا بَدَأَ بِالسَّلاَمِ فَهُوَ أَفْضَلُ‏.‏
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں: دو پیدل چلنے والے جب اکٹھے ہوں تو ان میں سے جو سلام میں پہل کرے وہ افضل ہے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ السَّلامِ/حدیث: 994]
تخریج الحدیث
«صحيح: صحيح ابن حبان (ابن بلبان)، ح: 498.»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (993) باب پر واپس اگلی حدیث (995) →