بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 99 — جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جائے گا
کتب الادب المفرد كتاب جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جائے گا حدیث 99
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، أَنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ اسْتَعْمَلَ رَجُلاً، فَقَالَ الْعَامِلُ‏:‏ إِنَّ لِي كَذَا وَكَذَا مِنَ الْوَلَدِ، مَا قَبَّلْتُ وَاحِدًا مِنْهُمْ، فَزَعَمَ عُمَرُ، أَوْ قَالَ عُمَرُ‏:‏ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لاَ يَرْحَمُ مِنْ عِبَادِهِ إِلاَّ أَبَرَّهُمْ‏.‏
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا ابو عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ایک شخص کو عامل مقرر کیا تو (ایک روز) اس نے کہا: میرے اتنے اتنے بچے ہیں، میں نے ان میں سے کبھی کسی کو بوسہ نہیں دیا۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: بلاشبہ اللہ عزوجل صرف حقوق ادا کرنے والوں پر رحم فرماتا ہے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ/حدیث: 99]
تخریج الحدیث
«حسن: أخرجه عبدالرزاق: 20590 و ابن أبى الدنيا فى العيال: 255 و الدينوري فى المجالسة: 325/6 و البيهقي فى الكبرىٰ: 72/9»
قال الشيخ الألباني
حسن
الحكم: حسن
← پچھلی حدیث (98) باب پر واپس اگلی حدیث (100) →