بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 982 — سلام میں پہل کون کرے
کتب الادب المفرد كتاب السلام سلام میں پہل کون کرے حدیث 982
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ‏:‏ مَا كَانَ أَحَدٌ يَبْدَأُ - أَوْ يَبْدُرُ - ابْنَ عُمَرَ بِالسَّلامِ‏.‏
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
بشیر بن یسار رحمہ اللہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کو کوئی شخص سلام میں پہل نہیں کر سکتا تھا۔ [الادب المفرد/كِتَابُ السَّلامِ/حدیث: 982]
تخریج الحدیث
«صحيح: تفرد به المصنف»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (981) باب پر واپس اگلی حدیث (983) →