بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 97 — جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جائے گا
کتب الادب المفرد كتاب جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جائے گا حدیث 97
وَعَنْ عَبْدَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسٍ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ‏:‏ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏ ”مَنْ لَا يَرْحَمُ النَّاسَ لَا يَرْحَمُهُ اللَّهُ.“
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے (ایک دوسری سند سے) مروی ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا اللہ اس پر رحم نہیں کرے گا۔ [الادب المفرد/كِتَابُ/حدیث: 97]
تخریج الحدیث
«صحيح: انظر ما قبله»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (96) باب پر واپس اگلی حدیث (98) →