بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 950 — جب جماہی آئے تو ہاتھ اپنے منہ پر رکھنا
کتب الادب المفرد كتاب العطاس والتثاؤب جب جماہی آئے تو ہاتھ اپنے منہ پر رکھنا حدیث 950
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ هِلاَلِ بْنِ يَسَافٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ‏:‏ إِذَا تَثَاءَبَ فَلْيَضَعْ يَدَهُ عَلَى فِيهِ، فَإِنَّمَا هُوَ مِنَ الشَّيْطَانِ‏.‏
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: جب کسی کو جماہی آئے تو وہ اپنا ہاتھ منہ پر رکھے، کیونکہ وہ شیطان کی طرف سے ہے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الْعُطَاسَ والتثاؤب/حدیث: 950]
تخریج الحدیث
«صحيح الإسناد موقوفًا: تفرد به المصنف»
قال الشيخ الألباني
صحيح الإسناد موقوفًا
الحكم: صحيح الإسناد موقوفًا
← پچھلی حدیث (949) باب پر واپس اگلی حدیث (951) →