بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 938 — جب کئی بار چھینک آئے تو؟
کتب الادب المفرد كتاب العطاس والتثاؤب جب کئی بار چھینک آئے تو؟ حدیث 938
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ‏:‏ حَدَّثَنِي إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ‏:‏ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ‏:‏ كُنْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَطَسَ رَجُلٌ، فَقَالَ‏:‏ ”يَرْحَمُكَ اللَّهُ“، ثُمَّ عَطَسَ أُخْرَى، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ‏:‏ ”هَذَا مَزْكُومٌ‏.‏“
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس تھا کہ ایک آدمی کو چھینک آئی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے «يرحمك الله» کہا، پھر اسے دوسری مرتبہ چھینک آئی تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اس کو زکام ہے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الْعُطَاسَ والتثاؤب/حدیث: 938]
تخریج الحدیث
«صحيح: صحيح مسلم، الزهد و الرقائق، ح: 2993»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (937) باب پر واپس اگلی حدیث (939) →