بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 935 — چھینکے والا شروع میں کیا ہے؟
کتب الادب المفرد كتاب العطاس والتثاؤب چھینکے والا شروع میں کیا ہے؟ حدیث 935
حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ‏:‏ عَطَسَ رَجُلٌ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ‏:‏ ”يَرْحَمُكَ اللَّهُ“، ثُمَّ عَطَسَ أُخْرَى، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ”هَذَا مَزْكُومٌ‏.“
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا کہ ایک آدمی کو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس چھینک آئی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: «يرحمك الله»، اسے دوبارہ چھینک آئی تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اسے زکام ہے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الْعُطَاسَ والتثاؤب/حدیث: 935]
تخریج الحدیث
«صحيح: صحيح مسلم، الزهد و الرقائق، ح: 2993 - الصحيحة: 1330- رواه مسلم، كتاب الزهد، باب تشميت العاطس: 55، 2993 و الترمذي: 2743»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (934) باب پر واپس اگلی حدیث (936) →