بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 850 — عورتوں کا کنیت رکھنا
کتب الادب المفرد كتاب الكنية عورتوں کا کنیت رکھنا حدیث 850
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلامٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادِ بْنِ حَمْزَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ‏:‏ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ‏:‏ يَا رَسُولَ اللهِ، كَنَّيْتَ نِسَاءَكَ، فَاكْنِنِي، فَقَالَ‏: ”تَكَنِّي بِابْنِ أُخْتِكِ عَبْدِ اللهِ‏.‏“
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کیا: اللہ کے رسول! آپ نے اپنی بیویوں کی کنیت رکھی ہے تو میری بھی کنیت رکھ دیں۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: تم اپنے بھانجے عبداللہ کے نام پر کنیت رکھ لو۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الكُنْيَةِ/حدیث: 850]
تخریج الحدیث
«صحيح: أخرجه أحمد: 24619 و ابن أبى عاصم فى الآحاد: 3055 و الطبراني فى الكبير: 18/23 و البيهقي فى الأدب: 618 - انظر الصحيحة: 132»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (849) باب پر واپس اگلی حدیث (851) →