بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 325 — بے حیائی کی بات سن کر پھیلانے کی مذمت
کتب الادب المفرد كتاب بے حیائی کی بات سن کر پھیلانے کی مذمت حدیث 325
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ شُبَيْلِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ‏:‏ كَانَ يُقَالُ‏:‏ مَنْ سَمِعَ بِفَاحِشَةٍ فَأَفْشَاهَا، فَهُوَ فِيهَا كَالَّذِي أَبْدَاهَا‏.‏
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
شبل بن عوف رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: یہ کہا جاتا تھا: جس نے بے حیائی کی بات سنی، پھر اس کو پھیلایا وہ ایسے ہے جیسے وہ اس برائی کو ظاہر کرنے والا ہے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ/حدیث: 325]
تخریج الحدیث
«صحيح: أخرجه وكيع فى الزهد: 450 و هناد فى الزهد: 1401 و ابن أبى الدنيا فى الصمت: 261 و أبوالشيخ فى التوبيخ: 131»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (324) باب پر واپس اگلی حدیث (326) →