حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُيَيْنَةَ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ الْمُنْكَدِرِ، سَمِعْتُ جَابِرًا: مَا سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ شَيْءٍ قَطُّ فَقَالَ: لَا.
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے جب بھی کوئی چیز طلب کی گئی، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کبھی یہ نہیں کہا کہ میں نہیں دوں گا۔ [الادب المفرد/كِتَابُ/حدیث: 298]
تخریج الحدیث
«صحيح: تقدم تخريجه برقم: 279»
الحكم: صحيح