بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 195 — کسی شخص کا اپنے غلام اور خادم پر خرچ کرنا صدقہ ہے
کتب الادب المفرد كتاب کسی شخص کا اپنے غلام اور خادم پر خرچ کرنا صدقہ ہے حدیث 195
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، قَالَ‏:‏ أَخْبَرَنَا بَقِيَّةُ قَالَ‏:‏ أَخْبَرَنِي بَحِيرُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنِ الْمِقْدَامِ، سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ‏:‏ ”مَا أَطْعَمْتَ نَفْسَكَ فَهُوَ صَدَقَةٌ، وَمَا أَطْعَمْتَ وَلَدَكَ وَزَوْجَتَكَ وَخَادِمَكَ فَهُوَ صَدَقَةٌ‏.‏“
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا مقدام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جو تم خود کھاؤ وہ تمہارے لیے صدقہ ہے، اور جو تم اپنے بیوی بچوں اور خدمت گزاروں کو کھلاؤ وہ بھی صدقہ ہے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ/حدیث: 195]
تخریج الحدیث
«صحيح: أخرجه أحمد: 17191 و ابن ماجة: 2138 - الصحيحة: 452»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (194) باب پر واپس اگلی حدیث (196) →