بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 168 — خادم کے بارے میں بدگمانی سے بچنے کے لیے سامان گن کر رکھنا
کتب الادب المفرد كتاب خادم کے بارے میں بدگمانی سے بچنے کے لیے سامان گن کر رکھنا حدیث 168
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ مُضَرِّبٍ، عَنْ سَلْمَانَ قَالَ‏:‏ إِنِّي لَأَعُدُّ الْعُرَاقَ عَلَى خَادِمِي مَخَافَةَ الظَّنِّ‏.‏
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ فرماتے ہیں: میں معمولی گوشت والی ہڈیاں بھی گن کر رکھتا ہوں تاکہ خادم کے بارے میں بدگمانی پیدا نہ ہو (کہ اس نے چرا لیا ہے)۔ [الادب المفرد/كِتَابُ/حدیث: 168]
تخریج الحدیث
«صحيح: انظر ما بعده»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (167) باب پر واپس اگلی حدیث (169) →