بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 136 — اس شخص کی فضیلت جو ایسے یتیم کی پرورش کرتا ہے جس کے ماں باپ فوت ہو گئے ہیں
کتب الادب المفرد كتاب الكرم و يتيم اس شخص کی فضیلت جو ایسے یتیم کی پرورش کرتا ہے جس کے ماں باپ فوت ہو گئے ہیں حدیث 136
حَدَّثَنَا مُوسَى، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا الْعَلاَءُ بْنُ خَالِدِ بْنِ وَرْدَانَ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ حَفْصٍ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ كَانَ لاَ يَأْكُلُ طَعَامًا إِلاَّ وَعَلَى خِوَانِهِ يَتِيمٌ‏.‏
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
ابو بکر بن حفص رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب بھی کھانا کھاتے ان کے دسترخوان پر ضرور کوئی یتیم ہوتا۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الْكَرَمِ وَ يَتِيمٌ/حدیث: 136]
تخریج الحدیث
«صحيح: رواه أحمد فى الزهد: 1049 و الخرائطي فى مكارم الاخلاق: 652 و أبونعيم فى الحلية: 299/1»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (135) باب پر واپس اگلی حدیث (137) →