بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 1318 — غصے کا بیان
کتب الادب المفرد كتاب الغضب غصے کا بیان حدیث 1318
حدیث نمبر: 1318 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ عَبْدُ رَبِّهِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ‏:‏ مَا مِنْ جَرْعَةٍ أَعْظَمَ عِنْدَ اللهِ أَجْرًا مِنْ جَرْعَةِ غَيْظٍ كَظَمَهَا عَبْدٌ ابْتِغَاءَ وَجْهِ اللهِ‏.‏
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: کوئی گھونٹ جو انسان پیتا ہے اللہ کے نزدیک غصے کے اس گھونٹ سے بڑھ کر اجر و ثواب والا نہیں ہے جو انسان اللہ کی رضا کے لیے پیتا ہے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الْغَضَبِ/حدیث: 1318]
تخریج الحدیث
«موقوف، رجاله ثقات، و قد صح مرفوعًا: أخرجه ابن أبى شيبة: 35718 و ابن ماجه: 4189»
قال الشيخ الألباني
موقوف ، رجاله ثقات ، و قد صح مرفوعًا
الحكم: موقوف ، رجاله ثقات ، و قد صح مرفوعًا
← پچھلی حدیث (1317) باب پر واپس اگلی حدیث (1319) →