بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 1304 — جب لوگوں سے بات کر رہا ہو تو کسی ایک طرف توجہ نہ کرے
کتب الادب المفرد كتاب جب لوگوں سے بات کر رہا ہو تو کسی ایک طرف توجہ نہ کرے حدیث 1304
حدیث نمبر: 1304 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلاَمٍ، قَالَ‏:‏ أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سَالِمٍ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ قَالَ‏:‏ كَانُوا يُحِبُّونَ إِذَا حَدَّثَ الرَّجُلُ أَنْ لاَ يُقْبِلَ عَلَى الرَّجُلِ الْوَاحِدِ، وَلَكِنْ لِيَعُمَّهُمْ‏.‏
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
حضرت حبیب بن ابی ثابت رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ پسند کرتے تھے کہ جب کوئی آدمی بیان کرے تو وہ کسی ایک آدمی کی طرف متوجہ نہ ہو، بلکہ عمومی خطاب کرے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ/حدیث: 1304]
تخریج الحدیث
«حسن الإسناد مقطوعًا: أخرجه أبوخيثمة فى العلم: 145 و ابن الجعد فى مسنده: 556 و أبونعيم فى الحلية: 61/5»
قال الشيخ الألباني
حسن الإسناد مقطوعًا
الحكم: حسن الإسناد مقطوعًا
← پچھلی حدیث (1303) باب پر واپس اگلی حدیث (1305) →