بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 1271 — شطرنج سے کھیلنے کا گناه
کتب الادب المفرد كتاب شطرنج سے کھیلنے کا گناه حدیث 1271
حدیث نمبر: 1271 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، وَقَبِيصَةُ، قَالاَ‏:‏ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ‏: ”مَنْ لَعِبَ بِالنَّرْدَشِيرِ فَكَأَنَّمَا صَبَغَ يَدَهُ فِي لَحْمِ خِنْزِيرٍ وَدَمِهِ‏.‏“
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جو نردشیر (شطرنج) کے ساتھ کھیلا، وہ ایسے ہے جیسے اس نے اپنا ہاتھ سور کے گوشت اور خون سے رنگ لیا۔ [الادب المفرد/كِتَابُ/حدیث: 1271]
تخریج الحدیث
«حسن: أخرجه مسلم، كتاب الشعر: 2260 و أبوداؤد: 4939 و ابن ماجه: 3763»
قال الشيخ الألباني
حسن
الحكم: حسن
← پچھلی حدیث (1270) باب پر واپس اگلی حدیث (1272) →