بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 1252 — بڑی عمر والے کے ختنے کرنے کا بیان
کتب الادب المفرد كتاب الختان بڑی عمر والے کے ختنے کرنے کا بیان حدیث 1252
حدیث نمبر: 1252 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللهِ الأُوَيْسِيُّ قَالَ‏:‏ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ‏:‏ وَكَانَ الرَّجُلُ إِذَا أَسْلَمَ أُمِرَ بِالِاخْتِتَانِ وَإِنْ كَانَ كَبِيرًا‏.‏
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
ابن شہاب زہری رحمہ اللہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں: جب کوئی آدمی مسلمان ہوتا تھا تو اسے ختنے کروانے کا حکم دیا جاتا، خواہ وہ بڑی عمر کا ہوتا۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الْخِتَانِ/حدیث: 1252]
تخریج الحدیث
«صحيح الإسناد موقوفًا أو مقطوعًا»
قال الشيخ الألباني
صحيح الإسناد موقوفًا أو مقطوعًا
الحكم: صحيح الإسناد موقوفًا أو مقطوعًا
← پچھلی حدیث (1251) باب پر واپس اگلی حدیث (1253) →