بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 1226 — رات کو سوتے وقت گھر میں آگ جلتی نہ چھوڑی جائے
کتب الادب المفرد كتاب رات کو سوتے وقت گھر میں آگ جلتی نہ چھوڑی جائے حدیث 1226
حدیث نمبر: 1226 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، قَالَ‏:‏ أَخْبَرَنَا نَافِعُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ‏:‏ حَدَّثَنِي ابْنُ الْهَادِ قَالَ‏:‏ حَدَّثَنِي نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ‏:‏ ”لَا تَتْرُكُوا النَّارَ فِي بُيُوتِكُمْ، فَإِنَّهَا عَدُوٌّ‏.‏“
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے سنا: تم اپنے گھروں میں (رات کے وقت) آگ کو جلتا ہوا نہ چھوڑو، کیونکہ وہ دشمن ہے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ/حدیث: 1226]
تخریج الحدیث
«صحيح: أخرجه أحمد: 5641 و أبوعوانه: 8170 و الحاكم: 317/4»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (1225) باب پر واپس اگلی حدیث (1227) →