بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 1220 — ہاتھ میں چکناہٹ لگے ہوئے سونا
کتب الادب المفرد كتاب ہاتھ میں چکناہٹ لگے ہوئے سونا حدیث 1220
حدیث نمبر: 1220 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُوسَى، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ‏:‏ ”مَنْ بَاتَ وَبِيَدِهِ غَمَرٌ، فَأَصَابَهُ شَيْءٌ، فَلا يَلُومَنَّ إِلا نَفْسَهُ‏.‏“
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جو رات کو چکناہٹ والے ہاتھ سے سویا اور پھر اسے کوئی چیز کاٹ گئی تو وہ اپنے آپ ہی کو ملامت کرے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ/حدیث: 1220]
تخریج الحدیث
«صحيح: أخرجه أبوداؤد، كتاب الأطعمة: 3852 و الترمذي: 1860 و النسائي فى الكبرىٰ: 6887 و ابن ماجه: 3297 - أنظر الصحيحة: 2956»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (1219) باب پر واپس اگلی حدیث (1221) →