بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 1196 — کسی ضرورت کے لیے گھر سے نکلتے وقت کی دعا
کتب الادب المفرد كتاب کسی ضرورت کے لیے گھر سے نکلتے وقت کی دعا حدیث 1196
حدیث نمبر: 1196 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قَالَ‏:‏ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ، قَالَ‏:‏ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ‏:‏ حَدَّثَنِي مُسْلِمُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ إِذَا خَرَجَ مِنْ بَيْتِهِ قَالَ‏:‏ اللَّهُمَّ سَلِّمْنِي وَسَلِّمْ مِنِّي‏.‏
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب اپنے گھر سے نکلتے تو یوں دعا کرتے: «اے اللہ! مجھے سلامت رکھ اور دوسروں کو مجھ سے سلامت رکھنا» ۔ [الادب المفرد/كِتَابٌ/حدیث: 1196]
تخریج الحدیث
«ضعيف:» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
ضعيف
الحكم: ضعيف
← پچھلی حدیث (1195) باب پر واپس اگلی حدیث (1197) →