حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الطُّفَيْلِ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: كُنَّا إِذَا أَتَيْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَلَسَ أَحَدُنَا حَيْثُ انْتَهَى.
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب ہم نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آیا کرتے تو ہمیں جہاں جگہ مل جاتی وہیں بیٹھ جاتے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الْمَجَالِسِ/حدیث: 1141]
تخریج الحدیث
«صحيح: أخرجه أبوداؤد، كتاب الأدب: 4825 و الترمذي: 2725»
الحكم: صحيح