بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 1033 — سلام کا جواب کیسے دیا جائے
کتب الادب المفرد كتاب السلام سلام کا جواب کیسے دیا جائے حدیث 1033
حدیث نمبر: 1033 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي جَمْرَةَ، سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ إِذَا سُلِّمَ عَلَيْهِ يَقُولُ‏:‏ وَعَلَيْكَ، وَرَحْمَةُ اللهِ‏.‏
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
ابو جمرہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا کہ جب انہیں سلام کہا جاتا تو جواب دیتے: «وعلیک ورحمۃ الله» ۔ [الادب المفرد/كِتَابُ السَّلامِ/حدیث: 1033]
تخریج الحدیث
«صحيح: تفرد به المصنف»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (1032) باب پر واپس اگلی حدیث (1034) →