بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 1005 — سلام بلند آواز سے کہنا چاہیے
کتب الادب المفرد كتاب السلام سلام بلند آواز سے کہنا چاہیے حدیث 1005
حدیث نمبر: 1005 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا خَلاَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ‏:‏ أَتَيْتُ مَجْلِسًا فِيهِ عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ، فَقَالَ‏:‏ إِذَا سَلَّمْتَ فَأَسْمِعْ، فَإِنَّهَا تَحِيَّةٌ مِنْ عِنْدِ اللهِ مُبَارَكَةً طَيْبَةً‏.‏
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
ثابت بن عبید رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں ایک مجلس میں آیا جس میں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بھی موجود تھے۔ انہوں نے فرمایا: جب سلام کرو تو دوسروں کو سناؤ، یعنی بآواز بلند سلام کرو کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے مبارک اور پاکیزہ تحفہ ہے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ السَّلامِ/حدیث: 1005]
تخریج الحدیث
«صحيح: المصنف لعبدالرزاق، حديث: 486 بألفاظ مختلفة»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (1004) باب پر واپس اگلی حدیث (1006) →